اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب ملتوی کر دی گئی۔
فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کیلئے خصوصی تقریب آج سہ پہر ساڑھے 4 بجے ہونا تھی۔
تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہونا تھی، تقریب کے دوران سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگائے جانے تھے۔


