47

تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایرانی کیمپ میں کاروائی کرکے 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس

گرفتار ملزمان سے 131 پڑیاں گٹکا ماوا (09 کلو سے زائد) اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس

ملزمان کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس

گرفتار ملزمان محمد عارف ولد عبدالرزاق، مزمل حسین ولد محمد حسین اور ارشد ولد محمد رفیق شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں