کراچی؛ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ، 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، 1 فرار

کراچی (ایچ اراین ڈبلیو) سینٹرل عزیزآباد تھانہ کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل

پولیس مقابلہ بمقام محمدی کالونی نزد محمدی گراؤنڈ عزیزآباد بلاک 8 حدود عزیزآباد میں ہوا

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ 1 ملزم پولیس پر فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت محمد عمران ولد سخا محمد کے نام سے ہوئی

فراری ملزم کا نام زید معلوم ہوا

ملزمان کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل اور 1 موٹر سائیکل برامد ہوئی

زخمی ملزم کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں