حالی روڈ پولیس کی منشیات کے خلاف متحرک کارروائی میں 1 ڈیلر بھاری مقدار میں چرس سمیت گرفتار

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) حالی روڈ پولیس کی منشیات کے خلاف متحرک کارروائی میں 1 ڈیلر بھاری مقدار میں چرس سمیت گرفتار

تھانہ حالی روڈ

ایس ایچ او انسپیکٹر محمد ہاشم بروہی کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی

حالی روڈ پولیس کی خفیہ انفارمیشن پر لال ٹنکی امریکن کوارٹر کے قریب کارروائی میں منشیات ڈیلر بخت علی خروٹی پٹھان گرفتار

گرفتار منشیات ڈیلر کے قبضے سے 2 کلو 200 گرام چرس برآمد ہوئی

گرفتار منشیات ڈیلر عادی مجرم معلوم ہوا جوکہ اس سے قبل منشیات کے مقدمات میں ملوث و مطلوب تھا

گرفتار منشیات ڈیلر کے متعلق مزید معلومات اور سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے

حالی روڈ پولیس نے گرفتار منشیات ڈیلر کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں