کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انسداددہشت گردی کورٹ کراچی سینٹرل جیل میں سانحہ طاہرپلازہ کیس کی سماعت، جیل حکام نےملزم سعید بھرم کو عدالت میں پیش کیا، ملزم فیصل عرف ماما اور احمد سعید بھی عدالت میں پیش ہوئے
عدات نے سماعت بغیرکسی کارروائی کےملتوی کردی
سعید بھرم اور ایم کیوایم کےدیگرکارکنوں پر طاہرپلازہ میں کیمکل پھینک کرآگ لگادی تھی
آگ سے الطاف عباسی ایڈووکیٹ سمیت 6افراد جل گئےتھے
ملزموں کےخلاف رسالہ تھانےمیں مقدمہ درج ہے


