کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ/الیکشن ٹریبونل میں پی ایس 95 کے انتخابی نتائج کے خلاف پی ٹی آئی امیدوار راجہ اظہر کی درخواست پر سماعت
پی ایس 95 سے کامیاب امیدوار فاروق اعوان کی جانب سے قانونی نکات پر دلائل کے لیے فہرست جمع کرادی
قانونی نکات کی کاپی درخواست گزار کے وکیل کو فراہم کردی گئی
دونوں فریقین ساتھ بیٹھ کر طے کریں کن قانونی نکات پر دلائل دینے ہیں آئندہ سماعت سے قبل آگاہ کریں ،ٹربیونل
ٹربیونل نے الیکشن پٹیشن کی مزید 11 اگست تک ملتوی کردی
فارم 45 کے مطابق میرے موکل کو حلقے میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل ہوئے، درخواست گزار
ریٹرننگ افسر نے فارم 47 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار فاروق اعوان کو کامیاب قرار دیدیا ،وکیل درخواست گزار
پیپلز پارٹی کے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے، وکیل درخواست گزار


