46

کھجی گراونڈ میں تجاوزات، سندھ ہائی کورٹ نے مئیر کراچی کو طلب کر لیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائی کورٹ میں‌ کھجی گراونڈ میں تجاوزات کے خلاف درخواست کی سماعت

عدالت نے آئندہ سماعت پر میئر کراچی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

ٹی ایم سی ناظم آباد نے عملدرآمد رپورٹ جمع کروا دی

کھجی گراونڈ سے کچرہ صاف کردیا گیا ہے، عثمان فاروق ایڈووکیٹ

گراونڈ کی بحالی کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے 36 کروڑ مالیت کا منصوبہ جاری ہے، رپورٹ

کھجی گراونڈ سے پولیس اسٹیشن ہٹانا ٹاؤن کے انتظامی دائرہ اختیار میں نہیں ہے، رپورٹ

کے ایم سی کی جواب کے لئے مہلت کی استدعا

عدالت نے میئر کراچی کو نوٹس جاری کردیا

عدالت نے درخواست کی سماعت ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں