کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) دوران ڈکیتی شہریوں پر فائرنگ کر کے قتل و زخمی کرنے والے ملزمان گرفتار ایس ایس پی سینٹرل
ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ موٹر سائیکل برآمد ایس ایس پی سینٹرل
گرفتار ملزم حمزہ عرف بندر کا دوران انٹیروگیشن انکشاف, قتل کا مفرور ملزم گرفتار ملزم کا ساتھی نکلا ایس ایس پی سینٹرل
23/04/25 کو گلشن بہار سیکٹر 16 تھانہ پاکستان بازار کی حدود میں دوران ڈکیتی 14 سالہ حافظ محمد حسین علی کو گولیاں مار کر شہید کیا ایس ایس پی سینٹرل
دوران ڈکیتی مزاہمت پر موقع پر موجود شہری سید شہنشاہ کی فائرنگ سے مرکزی ملزم جمشید عرف فیاض ہلاک ہوا تھا ایس ایس پی سینٹرل پی سینٹرل
ہلاک ملزم جمشید ڈسٹرکٹ سینٹرل بلال کالونی پولیس کے کے ہاتھوں ساتھیوں سمیت گرفتار ہو چکا تھا ایس ایس پی سینٹرل
گرفتار ملزم حمزہ عرف بندر ہلاک ملزم جمشید کا دست راز جبکہ اسٹریٹ کرائم چھینا جھپٹی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہے ایس ایس پی سینٹرل
, ملزمان کے ناموں کی شناخت
۔1 حمزہ عرف بندر
۔2 نعمان عرف کالا سے ہوئی
دوران ڈکیتی قتل کی CCTV فوٹیج حاصل کر لی گئی ہے
ملزمان کا گروہ ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈسٹرکٹ ویسٹ کے علاقوں میں موثر سائیکل چھنے کی متعدد وارداتوں میں بھی ملوث ہیں ایس ایس پی سینٹرل
ملزمان اس سے قبل بھی اسٹریٹ کرائم چھینا جھپٹی پولیس مقابلے کے متعدد کیسوں میں جیل کاٹ چکے ہیں ایس ایس پی سینٹرل
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کاروائیاں جاری ہیں ایس ایس پی سینٹرل


