کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سپر مارکیٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر گٹکا ماوا بنانے والے کارخانے پر چھاپہ مارا
ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے مضر صحت گٹکا ماوا بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کے احکامات دیئے تھے
لیاقت آباد کے قریب رہائشی مکان کی آڑ میں مضر صحت گٹکا ماوا بنایا جارہا تھا ٫پولیس
کاروائی کے دوران دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا ٬ پولیس
ملزمان میں جواد ولد یاسین اور گلشن ولد مہتاب شامل ہیں ٬پولیس
ایس ایچ او سپر مارکیٹ سید عدنان بخاری نے کارخانے سے بڑی مقدار میں گٹکا ماوا بنانے کا مال برآمد کرلیا ہے ٫ پولیس
بڑی مقدار میں تیار گٹکا ماوا ٬ 25 کلوگرام ٹب میں تیار ماوا٫ دو من کے قریب بھیگی ہوئی چھالیہ ٫
مختلف تمباکو کے 10 پیکٹس ٫ 3 پیکٹ عمردین ملائی پاؤڈر ٫ کیمیکل اور پیکنگ میٹریل تحویل میں لے لیا ہے٫ پولیس
ایس ایچ او سپر مارکیٹ نے ملزمان کے خلاف گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا ہے ٫ پولیس


