مکی شاہ پولیس کی کارروائی, منشیات سپلائر شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) مکی شاہ پولیس کی کارروائی, منشیات سپلائر شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار

تھانہ مکی شاہ

ایس ایچ او انسپیکٹر خالد حسین ڈاہری کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی

مکی شاہ پولیس نے دوران پیٹرولنگ خفیہ انفارمیشن پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر راحب خاصخیلی کو شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار کرلیا

گرفتار منشیات سپلائر کے خلاف کارروائی فٹبال گراؤنڈ کے قریب عمل میں لائی گئی

گرفتار منشیات سپلائر کے قبضے سے 12 عدد شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی

گرفتار ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے

مکی شاہ پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا

مزید کارروائیوں کا سلسلہ جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں