65

کراچی سے چوری ہونے والا مزدا ٹرک ٹنڈو الہیار سے برامد، دو ملزمان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی سے چوری ہونے والا مزدا ٹرک ٹنڈو الہیار سے برامد، دو ملزمان گرفتار

مورخہ 08 مئی 2025 کو مدعی دانیال علی کا مزدا ٹرک نمبر TAD-300 لانڈھی بابر مارکیٹ سے چوری ہو گیا تھا جس کا مقدمہ الزام نمبر 285/2025 لانڈھی تھانے میں درج کیا گیا۔

اے وی ایل سی لانڈھی ڈویژن نے مورخہ 18 مئی 2025 کو مذکورہ ٹرک ٹنڈو اللہ یار سے برامد کر کے دو ملزمان شہباز اور اسلم کو گرفتار کر لیا

مزدہ ٹرک کی بازیابی پر مدعی دانیال علی نے ایس ایس پی اے وی ایل سی اور ان کی ٹیم کا بے حد شکریہ ادا کیا

مزید تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں