کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کی مختلف مقامات پر 2 کاروائیاں منشیات فروش اور اسٹریٹ کریمنلز گرفتار.
پہلی کاروائی
پرویز ولد جان محمد نامی لسٹڈ منشیات فروش پٹھان کالونی سائیٹ ایریا سے گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی، ایس ایس پی کیماڑی
گرفتار ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 60 گرام آئس برآمد ہوئی۔
ملزم بالہ کا نام مطلوب منشیات فروش ملزمان کی کیٹیگری A فہرست میں سیریل نمبر 157 شامل تھا۔
جبکہ ملزم پیشہ ور عادی منشیات فروش ہے جوکہ اس سے قبل بھی درج زیل 11 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔
1.FIR NO 289/11 U/S 324/34 PS SITE A
2.FIR NO 157/2012 U/S 23(I)A PS SITE A
3.FIR NO 19/15 U/S 6/9-A PS PAPOSH
4 FIR NO 385/16 U/S 6/9-C PS SITE A
5.FIR NO 328/16 U/S 23(I)A PS SITE A.
6.FIR NO 89/21 U/S 6/9-B PS SITE A.
7.FIR NO 437/23 U/S 6/9-C PS PS SITE A
8.FIR NO 123/24 U/S 6/9-B PS SITE A
9.FIR NO 33/25 U/S 6/9-3(b) PS PAK COLONY
10.FIR NO 35/25 U/S 23(i)A PS PAK COLONY
11.FIR NO 129/25 U/S
6/9-3(b) PS SITE A
ملزم بالہ کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 241/2025بجرم دفعہCNS A-9/2(3)قائم کیا گیا۔
دوسری کاروائی
اسٹریٹ کریمنلز میں 1۔محمد جنید ولد محمد انیس۔2۔شہزاد ولد منوج نامی اشخاص گرفتار۔
ملزمان بالہ حیدرآباد سے کراچی سنگین جرم کرنے کے لئے آئے تھے۔
ملزمان بالہ کو نورس چورنگی سے گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے بروقت گرفتار 2 ضرب پستول معہ ایمونیشن برآمد ہوا ۔
ملزم کو ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سائیٹ اے انسپکٹر عمران آفریدی نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کے مقدمہ الزام نمبر 242/25 بجرم دفعہ 23(i)a اور مقدمہ الزام نمبر 243/25بجرم دفعہ 23(i)a درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔


