کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ میں عزیر بلوچ کےخلاف ملٹری کورٹ کے فیصلے سے متعلق درخواست کی سماعت
عدالت نے وکیل درخواست گزار کی غیر حاضری پر فوری سماعت کی درخواست خارج کردی
عزیر بلوچ کی والدہ رضیہ بیگم نے
وفاق پاکستان ،جج ایڈووکیٹ جنرل اور سپرنٹینڈنٹ کراچی سینٹرل جیل کو فریق بنایا ہے
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ملٹری عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ۔
ملٹری عدالت نے جو فیصلہ سنایا ہے اسکی نقل فراہم کی جائے۔ درخواست گزار


