کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ میں سابق صدر عارف علوی کے بیٹے عواب علوی اور پی ٹی اے رہنما آفتاب جہانگیر کا نام پی آئی این ایل میں شامل کرنے کا معاملہ ، عدالت نے درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب کرلیا
عدالت نے درخواست کی سماعت چار ہفتوں کیلئے ملتوی
دونوں درخواست گزاروں کا نام پی این آئی ایل میں شامل کیا گیا، وکیل درخواست گزار بیریسٹر علی طاہر
ان کو ملک سے باہر جانے نہیں دیا جا رہا ہے، وکیل درخواست گزار
ہم آئندہ سماعت پر اپنا جواب جمع کرائیں گے، وکیل ایف آئی اے
بلا وجہ دونوں درخواست گزاروں کا نام پی این آئی ایل میں شامل کیا گیا، وکیل درخواست گزار
بغیر کسی نوٹس اور کسی جرم کے ان کا نام پی این آئی ایل میں شامل کرنا غیر قانونی ہے، وکیل درخواست گزار


