کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ میں گٹکا مین پوری اور دیگر مضر صحت اشیا کی کھلے عام فروخت کا معاملہ ، ضلع کورنگی اور ملیر کے علاقوں سے مضر صحت اشیا فروخت کرنے والے کیبن ہٹا کے لیے درخواست کی سماعت
جو فٹ پاتھوں سے کیبن نہیں ہٹاتا اس کے خلاف مقدمہ درج کرائیں، جسٹس یوسف علی سعید
غیر قانونی کیبن صرف کورنگی اور ملیر میں نہیں بلکہ پورے شہر میں لگے ہیں، مزمل ممتاز ایڈووکیٹ
عدالت نے آئی جی سندھ سے غیر قانونی کیبن اور گٹکا ماوا اور مین پوری فروخت کرنے والوں کے خلاف رپورٹ طلب کررکھی ہے،مزمل ممتاز ایڈووکیٹ
گٹکا ماوا اور مین پوری کی استعمال سے شہریوں کو کینسر ہورہا ہے، مزمل ممتاز ایڈووکیٹ
عدالت نے گٹکا ماوا اور مین پوری فروخت کرنے پر کراچی میں پابندی عائد کردی کھی ہے، درخواست گزار
جب تک غیر قانونی کیبن سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے نہیں ہٹائے جاتے مضر صحت اشیا کی فروخت نہیں رکے گی، وکیل درخواست
عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی


