51

تھانہ سعودآباد پولیس کا گٹکا ماوا کے خلاف کاروائی, 1 ملزم گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ سعودآباد پولیس کا گٹکا ماوا کے خلاف کاروائی, 1 ملزم گرفتار

پولیس کارروائی میں ملزم محمد عمران ولد سگا بخش گرفتار۔

کاروائی دوران پولیس کو ملزم سے مجموعی طور پر 30 پیکٹ گٹکا ماوا برامد

ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 130/2025 بجرم دفعہ 8(i) سندھ امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ملزم پہلے بھی معتدد مقدمات میں جیل جا چکا ہے،

ملزم کا کرمنل رکارڈ
1۔ 176/2019 دفعہ B-336/270/269 امتناع گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ سعودآباد
2۔ 28/2022 دفعہ A-8 امتناع گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ سعودآباد

گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں