57

کراچی؛ ایڈوکیٹ عامر حسین پر اسٹریٹ کرمنلز کا تشدد، شدید زخمی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سینٹرل شادمان 14 B شارع نورجہاں تھانے کی حدود میں لٹیروں کا سید عامرحسین ایڈوکیٹ ہائی کورٹ سے لوٹ مار کی کوشیش ۔

موٹر سائیکل سوار دو مسلح ملزمان نے اسلحہ کے زور پر ایڈوکیٹ سید عامر حسین سے نئی موٹر سائیکل چھینے کی کوشیش کی

ایڈیوکیٹ سید عامر حسین نے مزاحمت کی تو ملزمان نے فائرنگ کردی خوش قسمتی گولی چیمبر میں پھنس گئی

گولی پھسنے کے بعد ملزمان نے سید عامر حسین ایڈوکیٹ ہائی کورٹ پر پستول کے بٹ سے حملہ کردیا۔

سید عامر حسین ایڈوکیٹ سر پر پستول کے بٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔

علاقہ مکینوں نے سید عامر حسین ایڈوکیٹ کو زخمی حالت میں قریبی نجی ہسپتال پہنچایا جہاں انکو طبی امداد دی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں