44

کراچی؛ ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 1 اسٹریٹ کریمنلز سمیت 5 گٹکا/ماوا سپلائرز اور 1 شراب سپلائر گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 1 اسٹریٹ کریمنلز سمیت 5 گٹکا/ماوا سپلائرز اور 1 شراب سپلائر گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز, 64 کلو گٹکا/ماوا, 15 کلو گرام چھالیہ, 2 شراب کی بوتلیں اور دیگر سامان برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, کلاکوٹ, گارڈن, نبی بخش اور کلری کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت محمد اعظم, شہریار عرف شیری, احمد رضا, لعل محمد, انیس, عباس اور حماد الرحمٰن کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں, ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.

کراچی: ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج.

کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں