42

کراچی؛ شہر میں جاری منشیات کے خلاف مہم, کامیاب کاروائی, منشیات فروش گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شہر میں جاری منشیات کے خلاف مہم, کامیاب کاروائی, منشیات فروش گرفتار

تھانہ ماڈل کالونی پولیس کی کامیاب کاروائی ملزم نجم صاقب عرف مانی ولد ربنواز گرفتار 400 گرام منشیات چرس برآمد

گرفتار ملزم انتہائی مطلوب منشیات فروشوں کی جاری شدہ فہرست میں نامزد تھا

ملزم کے خلاف امتناع منشیات امینڈمنٹ ایکٹ دفعات کے تحت مقدمہ الزام نمبر 158/2025 دفعہ 9(i) 3A درج

ملزم پیشہ ور منشیات فروش اور متعدد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے

سابقہ جرائم کی تفصیل زیل ہے
1۔ مقدمہ الزام نمبر 352/2018 بجرم دفعہ 302/394 ت پ تھانہ ماڈل کالونی
2- مقدمہ الزام نمبر 9/2019 بجرم دفعہ 23-1A سندھ آرمز ایکٹ 2013 تھانہ ماڈل کالونی

ملزم مزید کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد

اپنا تبصرہ بھیجیں