46

چنیسر گوٹھ میں‌ کارروائی، کار سے منشیات سمیت اسلحہ برآمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی ایسٹ کی ہدایت کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ محمودآباد اعجاز خان کی اپنی ٹیم کے ہمراہ چینسر گوٹھ میں بڑی کاروائی مخبر خاص کی نشاندہی پر 18/5/2025 کو وائرلیس گراؤنڈ جنسر گوٹ روڈ پر سفید رنگ کی یارس کار سے پولیس مقابلہ کے بعد منشیات فروش ملزم شیر محمد عرف شیرا والد محمد سلمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا ملزم سے 9mm پسٹل اور اس کی یارس کار نمبر BSS866کی ڈگی سے 4 عدد بورے جن میں 98کلو گرام چرس برامد ہوئی ملزم کے خلاف مقدمات درج کیے جا رہے ہیں ملزم کو علاج معالجہ کے لیے جنا ح ہسپتال روانہ کیا گیا ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں