46

سلمان اکرم راجہ اور شبیر گجر کی 5 اکتوبر کے مقدمے میں ضمانت کی توثیق

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) ‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پانچ اکتوبر کو جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے تین مقدمات میں‌ سلمان اکرم راجہ ، شبیر گجر کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی

ملزمان کے خلاف لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج ہے، سلمان اکرم راجہ اور شبیر گجر شامل تفتیش ہوچکے ہیں ۔ پولیس

سلمان اکرم راجہ سمیت سات ملزمان قصوروار ہیں۔ پولیس رپورٹ

عدالت نے تھانہ مستی گیٹ اور لاری اڈا کے مقدمات میں ضمانت کنفرم کی

سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر ملزمان نے عدالت پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی

اپنا تبصرہ بھیجیں