صادق آباد (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ کوٹسبزل پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ ایک خطرناک اغواء کار و ڈاکو ہلاک ڈاکو کی شناخت ملک اسلم کے نام سے ہوئی، ترجمان پولیس
صادق آباد ۔ ہلاک ڈاکو اغواء برائے تاوان، ڈکیتی ،بھتہ خوری اور شہریوں سے لوٹ مار کے مقدمات میں ملوث و مطلوب تھا۔ ترجمان پولیس
صادق آباد : ہلاک اغواء کار کے قبضہ سے کلاشنکوف اور متعدد گولیاں بھی برآمد ہوئیں ، ترجمان پولیس
صادق آباد ۔ ہلاک ملزم کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی۔ ترجمان پولیس


