میڈم علینہ راجپر کی سربراہی میں ایسٹ انویسٹیگیشن ون پولیس کی کاروائیاں

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی انویسٹیگیشن ایسٹ ون میڈم علینہ راجپر کی سربراہی میں ایسٹ انویسٹیگیشن ون پولیس کی کاروائیاں:۔

گرفتار POs/ABs
1۔تھانہ ٹیپو سلطان انویسٹیگیشن ٹیم نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم نسیم احمد ولد سید عامر میاں کو گرفتار کیا۔
2۔تھانہ گلشن اقبال کی انویسٹیگیشن ٹیم نے ملزم بلاول بلیدی ولد جیون خان کو گرفتار کیا۔
3-تھانہ گلشن اقبال کی انویسٹیگیشن ٹیم نےریحان بٹ ولد وسیم اقبال بٹ گرفتار کر لیا۔
4-تھانہ عزیز بھٹی کی انویسٹیگیشن ٹیم نے ملزم ریحان ولد وسیم کو گرفتار کر لیا۔
5-تھانہ عزیز بھٹی کی انویسٹیگیشن ٹیم نے ملزم ریحان بٹ ولد وسیم بٹ کو گرفتار کر لیا۔
6-تھانہ گلستان جوہر کی انویسٹیگیشن ٹیم نے ملزم ارسلان ولد محمد انور او گرفتار کر لیا۔

انویسٹیکیشن ایسٹ ون پولیس کی مختلف کاروائیوں میں گرفتار ملزمان:۔
1۔ تھانہ گلستان جوہر کی انویسٹیگیشن ٹیم نےاغوا کےمقدمہ میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم روہت کمار ولد دیا رام اور ملزم سوجل پرکاش ولد پرکاش کو گرفتار کیا۔
2۔ تھانہ سچل انویسٹیگیشن ٹیم نے ٰٖمقدمہ میں کاروائی کرتے ہوئے ملزمان سجاول ولد نواب خان ،سید علی عباس ولد سید ظفر عباس ،محمد عدیل ولد محمد رحیم اور ریحان ولد مجید کو گرفتار کیا۔
3۔ تھانہ سولجر بازار انویسٹیگیشن ٹیم نے مقدمہ میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم سلیم ارسلان ولد نسیم احمد کو گرفتار کیا۔

بازیاب مغویان:۔
1۔تھانہ گلستان جوہر کی انویسٹیگیشن ٹیم نے مقدمہ الزام نمبر 299/25 میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے مصباح دختر جمیل احمد کو بازیاب کروا لیا-
2-تھانہ گلستان جوہر کی انویسٹیگیشن ٹیم نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے مغویہ انم بی بی دختر عقیل احمد کو بازیاب کروا لیا –

اپنا تبصرہ بھیجیں