کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سینٹرل سپر مارکیٹ کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
پولیس مقابلہ بمقام عقب نزد فٹبال گراؤنڈ C1 ایریا لیاقت آباد حدود سپر مارکیٹ میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ 1 ملزم بلاضرب گرفتار
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت محمد سمیر عرف کالا ولد محمد عارف جبکہ بلاضرب گرفتار ملزم کی شناخت کامران عرف باس ولد اصغر کے نام سے ہوئ
ملزمان کے قبضے سے 2 عدد 30 بور پسٹل اور موٹر سائیکل 70cc برامد ہوئی
زخمی ملزم کو عباسی شہید ہسپتال اور بلاضرب گرفتار ملزم کو تھانے منتقل کیا گیا ہے
ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے


