کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سٹی: بغدادی پولیس کا بڑے پیمانے پر گٹکا/ماوا تیار کرکے سپلائی کرنے والے گروہ کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ چھاپہ.
کراچی: چھاپے کے دوران 3 ملزمان گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 20 بورے گٹکا/ماوا 4490 پڑی گٹکا/ماوا وزنی 60 کلو, چھالیہ اور دیگر سامان برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد شاہد, محمد فاروق اور محمد یاسین کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان گھر کے اندر چھپ کر گٹکا/ماوا تیار کرتے اور مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے تھے.
کراچی: چھاپہ انٹیلیجنس بیسڈ اطلاع پر علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود میمن سوسائٹی میں مارا گیا.
کراچی: ملزم شاہد اس سے قبل بھی گٹکا/ماوا کے 2 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمہ درج.
کراچی: دیگر ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.
کراچی: مفرور ملزمان کی تلاش جاری.


