71

سگے بیٹوں کا باپ کو چھریاں مار کر قتل کرنے والے بیٹے عدالت میں پیش

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں سگے بیٹوں کا باپ کو چھریاں مار کر قتل کرنے کا مقدمہ، پولیس نے دو ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا، ملزمان میں افضل اور ابراہیم شامل ہیں،
انہوں نے اپنے باپ کو کیوں مارا، عدالت کا تفتیشی افسر سے سوال

انہوں نے بتایا ہے کہ باپ بچپن سے مارا پیٹا کرتا تھا، تفتیش افسر

عدالت نے ملزمان کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ کی تحویل میں دیدیا

ملزمان باپ کو قتل کرکے لاش کو بوری میں لیکر جا رہے تھے، پولیس

پولیس روک کر تلاشی لی تو لاش برامد ہو، پولیس

ملزمان کے خلاف تھانہ جوہر آباد میں مقدمہ درج کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں