کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ میں ٹریفک پولیس اہلکار ارسلان خان پر لڑکے سے بد فعلی کا الزام
عدالت نے پولیس اہلکار کی درخواست ضمانت مسترد کردی
عدالت کا ملزم پولیس اہلکار کو گرفتار کرکے جیل بھیجنے کا حکم
پولیس نے ملزم اہلکار کو گرفتار کرکے سندھ ہائیکورٹ کے لاک اپ منتقل کردیا
ملزم کے خلاف تھانہ تھاجیکسن میں لڑکے سے بدفعلی کا مقدمہ درج ہے


