کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انسداددہشت دہشت گردی عدالت سینٹرل جیل میں سانحہ 9مئی کےدومقدمات کی سماعت
حلیم عادل شیخ۔خرم شیرزمان۔راجہ اظہر۔فہیم خان۔ شاہنواز جدون اور دیگرپیش
دونوں مقدمات کےگواہ پیش نہیں ہوئے۔عدالت کااظہاربرہمی
ہم مقدمہ چلانےکیلئےتیار ہیں لیکن استغاثہ ایسانہیں چاہتا۔شجاعت علی وکیل صفائی
عدالت نے سماعت 2جون تک ملتوی کردی
ملزموں کےخلاف فیروزآباد اور مبینہ ٹاون پولیس نےمقدمات درج کئے تھے
مقدمات میں 33ملزم نامزد ہیں ۔
ملزم عدیل خان کو عدالت اشتہاری قراردے چکی ہے


