کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ میں اکاؤنٹنٹ جنرل کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی ہے رفاعی پلاٹ پر تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ، عدالت نے معاملہ آئینی بینچ کے روبرو بھیجنے کا حکم
یہ معاملہ آئینی بینچ کا ہے، ڈائریکشن آئینی بینچ دے سکتی ہے، جسٹس محمد اقبال کلہوڑو
آپ حکم امتناع جاری کر دیں، وکیل درخواست گزار کی عدالت سے استدعا
حکم امتناع کہیں پڑا ہوا ہے کہ آپ مانگے اور ہم دے دیں۔ عدالت کے ریمارکس
قانونی مسئلہ ہے، آئین کے زریعے حل ہوگا۔ عدالت
اے جی کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی میں رفاعی پلاٹ پر قبضہ کرکے تعمیرات ہو رہی ہے، وکیل رانا ارشد
باہر کے لوگ آکر سوسائٹی کے اندر تعمیرات کر رہے ہیں، وکیل رانا ارشد
پلاٹ مسجد، امام بارگاہ و پارک کیلئے مختص ہے، وکیل سوسائٹی


