سندھ ہائیکورٹ میں 2018 سے لاپتا شہری سمیت دیگر افراد کی گمشدگی کی درخواستیں‌ زیر سماعت

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ میں 2018 سے لاپتا شہری سمیت دیگر افراد کی گمشدگی کی درخواستیں‌ زیر سماعت

2018 سے تھانہ گلستان جوہر کی حدود سے شہری واجد حسین لاپتا ہے،درخوست

واجد حسین کے کیس کی کیا پیش رفت ہے؟،عدالت کا استفسار

19 جے آئی ٹی اجلاس ہوچکے ہیں،تفتیشی افسر

لاپتا شہری کے اہلخانہ کی جانب سے چچی پر الزام لگایا گیا یے،تفتیشی افسر

ذاتی دشمنی کی بناء پر واجد حسین کو لاپتا کیا گیا ہے،تفتیشی افسر

لاپتا شہری کے اہلخانہ عدالت پیش نا ہوئے

عدالت نے درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی

رانا خالد اقبال 2018 میں لاپتا ہوئے ،اہلخانہ کی جانب سے 2019 میں مقدمہ درج کروایا گیا ،تفتیشی افسر

کیس میں اب تک کیا پیش رفت ہوئی ہے؟،عدالت

3 جے آئی ٹی اجلاس ہوئے ہیں،شہری جا تاحال کوئی سراغ نہیں ملا،تفتیشی افسر

لاپتا شہری سے متعلق نادرا سے ریکارڈ لیا گیا؟،عدالت کا تفتیشی افسر سے استفسار

گزشتہ ماہ شہری کے ریکارڈ کے لئے نادرا کو خط لکھا گیا تھا،تفتیشی افسر

تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا،تفتیشی افسر

عدالت نے درخواست کی مزید سماعت 18 جون تک ملتوی کردی

عدالت نے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ بھی طلب کرلی

اپنا تبصرہ بھیجیں