12

سینٹ ملازم حمزہ خان قتل کیس کا فیصلہ، سابق ایس پی کو سزائے موت

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے سینٹ ملازم حمزہ خان قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو مجرم قرار دے دیا۔

عدالت نے قتل کے ملزم، اسلام آباد پولیس کے سابق ایس پی عارف حسین شاہ کو سزائے موت کی سزا سنا دی۔فیصلے کے بعد مقدمے سے متعلق قانونی کارروائی اور آئندہ کے اقدامات پر عملدرآمد کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں