شہری سے انڈین کرنسی برآمدگی کا کیس ، ملزم ضمانت منظور

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ میں بنگلہ دیش سے براستہ دبئی پاکستان آنے والے شہری سے انڈین کرنسی برآمدگی کا کیس

عدالت نے ملزم محمد کمال تین لاکھ روپے میں ضمانت منظور کرلی

خصوصی عدالت نے ملزم کمال کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی

ملزم بنگلہ دیش ڈھاکہ سے براستہ دبئی کراچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچا تھا ،پراسکیویشن

ملزم کے بیگ سے 19 لاکھ سے زائد کی انڈین کرنسی برآمد ہوئی تھی ،پراسکیویشن

ملزم کو فارن کرنسی کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ،پراسکیویشن

ملزم مچھر کالونی کا رہائشی اور فشرمین ہے بنگلہ دیش اپنے اہلخانہ سے ملنے گیا تھا ،وکیل ملزم

ملزم کو بیگ سکندر نامہ شخص نے دیا تھا اور ائیر لائن کا ٹکٹ بھی خرید کردیا تھا ،وکیل ملزم

ملزم محمد کمال کو انڈین کرنسی سے متعلق کوئی علم نہیں تھا ،وکیل ملزم

اپنا تبصرہ بھیجیں