کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انسداد دہشتگردی عدالت میں ایئرپورٹ کے قریب خودکش حملے کا کیس
ملزمہ گل نسا اور جاوید انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش
مقدمے کا ریکاڈ کیوں پیش نہیں کیا؟عالت کا تفتیشی افسر پر اظہار برہمی
آئندہ سماعت پر تفتیش پیش کردی جائے گی، تفتیشی افسر کی استدعا
عدالت نے تفتشی افسر ککی درخواست پر مہلت دے دی
عدالت نے کیس کی مزید سماعت ملتوی کردی
اکتوبر 2024میں کراچی ایئرپورت کے قریب خود کش حملہ کیا گیا تھا، پولیس
گرفتار ملزمہ گل نسا اور جاوید پر خودکش حملے میں سہولت کاری کا الزام ہے،پولیس


