کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) عزیز بھٹی پولیس نے موٹر سائیکل کا کباڑ خریدنے والے کباڑیوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا ،
محبوب کباڑی کی دوکان پر کاروائی ، کھلا پارٹس ، 8 انجن ، 2 چیچز بڑی تعداد میں دیگر سامان قبضے میں کرلیا ،
ملزم نشہ کے عادی افراد سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان خریدتا تھا ،
ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ، تفتیش جاری ۔


