لاہور ہائی کورٹ کا اہم انتظامی فیصلہ، دو سیشن ججز کے تبادلے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہور ہائیکورٹ نے اہم انتظامی اقدام کے تحت دو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر و تبادلے کر دیے ہیں۔عدالتی ذرائع کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق متعلقہ ججز کے تقرر اور تبادلے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔انتظامی فیصلے کو عدالتی نظام کی بہتری اور انتظامی امور کو مؤثر بنانے کے اقدامات کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں