کراچی؛ اے وی ایل سی نے بدنام زمانہ ملزم وہیکل لفٹر سعید عباسی کو پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اے وی ایل سی کی ایک اور زبردست کاروائی، بدنام زمانہ ملزم سعید عباسی پولیس مقابلے میں ہلاک

تھانہ شاہراہ نور جہاں سے سرقہ شدہ سوزوکی آلٹو واسلحہ برامد

ملزم سرکاری گاڑیوں کی چوری، پولیس کی کاریں اور ایس ایس یو کی ریوو چوری کرنے میں بھی ملوث تھا

ملزم سعید عباسی اس سے قبل چھ بار گرفتار ہو چکا تھا، 35 سے زائد مقدمات میں ملوث تھا

ملزم نے5 مئی 2025 کو گذری کے علاقے سے ٹویوٹا کرولا رجسٹریشن نمبر AVH-550 چوری کی تھی

6 مئی2025 کو اسی سرقہ شدہ کار نمبر AVH-550 میں سسی ٹول پلازہ پر پولیس کے روکنے پر اپنے ساتھی کے ہمراہ پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا تھا

چوری شدہ گاڑی پولیس نے ریکور کر لی، گاڑی میں موجود ملزمان کی بیویاں گرفتار

آج مومن آباد میں پولیس مقابلے کے دوران سعید عباسی ہلاک

ملزم: سعید احمد عباسی کلہوڑو عرف آیاز عباسی ولد حسین بخش کے خلاف گاڑی چوری، اسلحہ، پولیس مقابلہ، اور دیگر سنگین جرائم کی تفصیلات

1. مقدمہ نمبر 2/2010
دفعہ: 17/3 HO
تھانہ: تعلقہ لاڑکانہ

2. مقدمہ نمبر 95/2010
دفعہ: 17/3 HO، 402، 353
تھانہ: سول لائنز لاڑکانہ

3. مقدمہ نمبر 96/2010
دفعہ: 13-DAO
تھانہ: سول لائنز لاڑکانہ

4. مقدمہ نمبر 81/2011
دفعہ: 17/3 HO
تھانہ: ولیڈ لاڑکانہ

5. مقدمہ نمبر 85/2011
دفعہ: 353/324/34
تھانہ: ولیڈ لاڑکانہ

6. مقدمہ نمبر 86/2011
دفعہ: 13-DAO
تھانہ: ولیڈ لاڑکانہ

7. مقدمہ نمبر 88/2021
دفعہ: 353/324/34
تھانہ: تعلقہ لاڑکانہ

8. مقدمہ نمبر 95/2021
دفعہ: 353/324/148/149
تھانہ: تعلقہ لاڑکانہ

9. مقدمہ نمبر 93/2021
دفعہ: 24 SAA
تھانہ: تعلقہ لاڑکانہ

10. مقدمہ نمبر 98/2021
دفعہ: 392/397/34
تھانہ: میمن گوٹھ، تعلقہ لاڑکانہ

11. مقدمہ نمبر 98/2021
دفعہ: 392/397/34
تھانہ: میمن گوٹھ

12. مقدمہ نمبر 1184/2021
دفعہ: 381-A
تھانہ: شارع فیصل

13. مقدمہ نمبر 883/2021
دفعہ: 381-A
تھانہ: فیروزآباد

14. مقدمہ نمبر 1015/2021
دفعہ: 381-A
تھانہ: S.S ہائی وے

15. مقدمہ نمبر 150/2021
دفعہ: 170/1734
تھانہ: ملیر کینٹ

16. مقدمہ نمبر 152/2021
دفعہ: 23(1)-A
تھانہ: ملیر کینٹ

17. مقدمہ نمبر 154/2021
دفعہ: 6/9B
تھانہ: ملیر کینٹ

18. مقدمہ نمبر 292/2021
دفعہ: 397/34
تھانہ: بریگیڈ

19. مقدمہ نمبر 460/2022
دفعہ: 353/324/186/34 R/W 7 ATA
تھانہ: شاہ لطیف ٹاؤن

20. مقدمہ نمبر 461/2022
دفعہ: 23(1)-A
تھانہ: شاہ لطیف ٹاؤن

21. مقدمہ نمبر 142/2023
دفعہ: 411
تھانہ: بلدیہ

22. مقدمہ نمبر 283/2023
دفعہ: 381-A
تھانہ: منگھوپیر

23. مقدمہ نمبر 62/2024
دفعہ: 381-A
تھانہ: کینٹ حیدرآباد

24. مقدمہ نمبر 74/2024
دفعہ: 381-A
تھانہ: کینٹ حیدرآباد

25. مقدمہ نمبر 80/2024
دفعہ: 353/324/34
تھانہ: کینٹ حیدرآباد

26. مقدمہ نمبر 100/2024
دفعہ: 353/324/34
تھانہ: حسین آباد حیدرآباد

27. مقدمہ نمبر 180/2024
دفعہ: 23-ASA
تھانہ: پنیاری حیدرآباد

28. مقدمہ نمبر 585/2024
دفعہ: 382/34
تھانہ: گلشن اقبال

29. مقدمہ نمبر 727/2024
دفعہ: 353/324/34
تھانہ: کورنگی

30. مقدمہ نمبر 728/2024
دفعہ: 23(1)-A
تھانہ: کورنگی

31. مقدمہ نمبر 824/2023
دفعہ: 381-A
تھانہ: ملیر سٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں