43

حالی روڈ پولیس کی کارروائی میں منشیات سپلائر 2 کلو چرس سمیت گرفتار، مقدمہ درج

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) حالی روڈ پولیس کی کارروائی میں منشیات سپلائر 2 کلو چرس سمیت گرفتار، مقدمہ درج

تھانہ حالی روڈ

ایس ایچ او انسپیکٹر محمد ہاشم بروہی کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی

دوران پیٹرولنگ ایدھی سینٹر گراؤنڈ مکرانی پاڑے کے قریب سے منشیات سپلائر مانو کوہلی کو گرفتار کرلیا گیا

گرفتار منشیات سپلائر کے قبضے سے 2 کلو 875 گرام چرس برآمد ہوئی

گرفتار منشیات سپلائر کا سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے

حالی روڈ پولیس نے گرفتار منشیات سپلائر کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

مزید کارروائیوں کا سلسلہ جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں