پاکستان نے گزشتہ 5 گھنٹے میں بھارت کے 26 شہروں کو نشانہ بنایا، بھارتی حکومت کا اعتراف

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی فوج نے باقاعدہ تسلیم کر لیا کہ پاکستان نے گزشتہ 5 گھنٹے میں بھارت کے 26 شہروں کو نشانہ بنایا
کشیدگی میں کمی کا عزم رکھتے ہیں، بشرطیکہ پاکستان بھی کشیدگی میں کمی کرے، بھارتی حکام کے مطابق پاکستان نے مغربی سرحدی علاقوں پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا،

ادھمپور، پٹھان کوٹ، آدم پور، بھٹنڈہ اسٹیشن پر فوجی تنصیبات اور فوجی اہلکاروں کو نقصان پہنچایا گیا، بھارتی حکومت نے اعتراف کیا کہ پاکستان نے سری نگر، اونتی پور، ادھمپور کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا،

اپنا تبصرہ بھیجیں