کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں سے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں
ممبر انسپکشن ٹیم سندھ ہائیکورٹ نے صوبے کے تمام ڈسٹرکٹ عدالتوں کو مراسلہ بھیج دیا
بتایا جائے کہ ہر عدالت مقدمات کی تعداد کیا ہے، کیس کس تھانے میں درج ہوا اور مقدمے کی موجودہ صورتحال کیا ہے، سندھ ہائیکورٹ


