کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت
عدالت نے آئی جی سندھ،محکمہ داخلہ سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے
عدالت نے فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
عدالت کی لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
شہری کاشف کچھ روز سے تھانہ ائیرپورٹ کی حدود سے لاپتا ہے،وکیل درخواست گزار
اتنے دن سے کیس کی پیروی کیوں نہیں کی؟ جسٹس ظفر احمد راجپوت
لاپتا افرادکی کی جان کو خطرہ ہے بازیابی کا حکم دیا جائے،وکیل درخواست گزار


