پاکستان اپنے وقار اور آزادی کی حفاظت ہر قیمت پر کرے گا، ترجمان افواج پاکستان

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) افواجِ پاکستان کے ترجمان کی نے انٹرنیشنل میڈیا کے ساتھ نیوز کانفرنس کی جس میں پاکستان ایئر فورس اور پاکستان نیوی کے سینیئر افسران بھی نیوز کانفرنس میں شریک تھے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان اپنے وقار اور آزادی کی حفاظت ہر قیمت پر کرے گا،

پہلگام واقعے کے فوری بعد بھارت نے اس کا الزام پاکستان پر لگا دیا تھا، بھارت بچوں، خواتین اور عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے،
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی میڈیا کے جھوٹے الزامات پیش کر دیے۔

بھارتی مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے سکیورٹی پر سوالات ترجمان پاک فوج نے میڈیا پر پیش کر دیے ۔

دہشتگرد آئے اور حملہ کر کے چلے گئے، بھارتی فوج کہاں تھی؟

مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے سوال۔

بھارتی سیاستدانوں نے بھی پہلگام واقعے کے بعد سکیورٹی پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ۔

بھارتی شہری پہلگام میں بھارتی فوج کے مشکوک کردار پر پھٹ پڑے، ترجمان پاک فوج نے ویڈیوز پیش کر دیں۔

بھارتی حکومت اور فوج بھارتی شہریوں کے سنجیدہ سوالات کے جواب دینے سے قاصر ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں