کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ابراہیم حیدری پولیس کی کاروائی گٹکا ماوا فروخت کرنے والے خفیہ مقام پر چھاپہ
پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ ابراہیم حیدری کی حدود پر واقعہ خفیہ مقام سے ملزم کو گرفتار کیا
گرفتار ملزم کی شناخت نور حسین کے نام سے ہوئی۔
ملزم نے دوران تفتیش بتایا بتایا کے وہ علاقے میں مختلف مقامات پر گٹکا ماوا فروخت کرتا ہے
گرفتار ملزم کے قبضے سے 15 کلو سے زائد تیار شدہ گٹکا ماوا برآمد ہوا۔
گرفتار ملزم کے خلاف
مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔


