کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے فقیر کالونی میں کاروائی کرکے ملزم جان محمد عرف جانو ولد محمد صالح کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزم کے قبضے سے 52 گرام آئس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔
01. مقدمہ الزام نمبر 371/2020 بجرم دفعہ 6/9B اینٹی نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ مومن آباد۔
02. مقدمہ الزام نمبر 276/2021 بجرم دفعہ 6/9A اینٹی نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ مومن آباد۔
03. مقدمہ الزام نمبر 508/2021 بجرم دفعہ 6/9B اینٹی نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ مومن آباد۔
04. مقدمہ الزام نمبر 770/2021 بجرم دفعہ 6/9C اینٹی نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ مومن آباد۔
05. مقدمہ الزام نمبر 422/2024 بجرم دفعہ 9(2)2 اینٹی نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ مومن آباد۔


