کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ویسٹ، تھانہ گلشن معمار کے علاقے افغان کٹ کے قریب رات گئے پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ ساتھی ملزم فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا۔ طارق الٰہی مستوئی
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت 18 سالہ فیض اللّٰہ ولد سردار خان کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، موبائل فونز، نقدی رقم اور زیراستعمال موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو بعد طبی امداد کے تھانے منتقل کردیا گیا ہے، فرار ساتھی ملزم کی تلاش جاری ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار زخمی ملزم قبل از بھی سال 2024 میں ڈکیتی اور اسلحہ کے ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔
1. مقدمہ الزام نمبر 223/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ گلشن معمار۔
2. مقدمہ الزام نمبر 224/2024 بجرم دفعہ 23(i)A اسلحہ ایکٹ تھانہ گلشن معمار۔


