45

تھانہ گلشن معمار پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ویسٹ، تھانہ گلشن معمار پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم سنیل ولد رتن لعل کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی

گرفتار ملزم سے ایک کلو سے زائد (1100 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ

گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ طارق الٰہی مستوئی

گرفتار ملزم عادی منشیات فروش ہے اور قبل از بھی مقدمہ الزام نمبر 42/2025 میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں