54

53 کروڑ‌کا فراڈ معروف اداکارہ نادیہ حسین اور ان کے شوہر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت میں 53 کروڑ سے زائد کا بینک فراڈ کیس

معروف اداکارہ نادیہ حسین اور ان کے شوہر کی درخواست ضمانت کی سماعت ، فریقین کے دلائل مکمل، عدالت نے دونوں کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا، درخواستوں پر فیصلہ 10 مئی کو سنایا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں