اسٹیل ٹائون میں مظاہرین کے احتجاج اور پولیس جھڑپوں کے ملزمان کی درخواست ضمانت منظور

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انسداد دہشتگردی عدالت میں‌ اسٹیل ٹائون میں مظاہرین کے احتجاج اور پولیس جھڑپوں کا معاملہ ، 13 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت پر عدالت نے تمام ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی

ملزمان کو تیس تیس ہزار کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت

ملزمان میں عبد الحفیظ ، حنین افظل سمیت عامر کھوسو اور دیگر شامل ہیں

ملزمان کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت دو مقدمات درج تھے

وکلا اور سیاسی کارکنان نے کئینال کے خلاف احتجاج کر رہے تھے

پولیس نے احتجاج کرنے والوں کے خلاف لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا تھا

پولیس کی گاڑی بھی جلا دی گئی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں