کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائی کورٹ میں قائم مقام پراسیکیوٹر جنرل منتظر مہدی کی تقرری کے خلاف درخواست
عدالت نے درخواست واپس لینے پر نمٹا دی
درخواست گزار نے پٹیشن واپس لینے کی درخواست کی، تحریری حکم نامہ
پراسیکیوٹر جنرل سندھ کا عہدے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، درخواست گزار
درخواست گزار کے مطابق سندھ حکومت کو پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری کے لئے کوشش کرنی چاہیئے، تحریری حکم نامہ
حکومت چاہے تو قائم مقام پراسیکیوٹر جنرل سندھ منتظر مہدی کو ہی مستقل چارج دے سکتے ہے، عدالت کی آبزرویشن
امید ہے سندھ حکومت تقرری کے لئے ضروری اقدامات کرے گی، تحریری حکم نامہ


