سپریم کورٹ نے عمران خان توہین عدالت کیس ریگولر بنچ کو بھجوا دیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ‏سپریم کورٹ میں‌ سابق وزیراعظم عمران خان توہین عدالت کیس میں‌ سپریم کورٹ سابق وزیراعظم عمران خان توہین عدالت کیس ریگولر بینچ کو بھجوادیا

جسٹس جمال مندوخیل نے پوچھا کہ کیا یہ کیس ہمارے پاس چلے گا۔ کیا یہ ریگولر بینچ کا کیس نہیں ، پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ اس کیس میں کوئی آئینی ایشو نہیں ہے۔ ریگولر کو بینچ کیس بھجوا دیں۔

ایڈیشنل ایڈوکیٹ‌ جنرل نے کہا کہ عدالت نے توہین عدالت کا ریگولر بینچ کو بھیجا، یہ بھی ریگولر بینچ کو بھجوا دیں ، جس پر آئینی بینچ نے کیس ریگولر بینچ کو بججوا دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں