کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سٹی: بغدادی پولیس نے مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران 1 موٹر سائیکل لفٹر سمیت 3 مطلوب منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا.
کراچی: ملزمان سے 1 چوری شدہ موٹر سائیکل اور 1900 گرام چرس برآمد کر لی.
کراچی: ملزمان کی شناخت ارمان علی, عبدالرشید عرف پھو, آصف عرف فتحی اور کاشف عرف کاشو کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کو انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: برآمدہ موٹر سائیکل نمبری KEG-1984 کا مقدمہ الزام نمبر 125/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ آرام باغ میں درج ہے.
کراچی: ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل لفٹنگ اور منشیات فروشی کرتے تھے.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں.
کراچی: ملزم کاشف عرف کاشو اس سے قبل منشیات فروشی کے 4 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے AVLC و انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے


